Posts

Showing posts with the label coronavirus

سلمان خان دلہا بننے کے انتہائی قریب تھے، اچانک شادی منسوخ کردی

Image
  سلمان خان  دلہا بننے کے قریب تھے کہ چند روز قبل  شادی  سے انکارکردیا۔  بھارتی  فلم پرڈیوسر اور اداکار  سلمان خان  کے بہترین دوست ساجد نادیڈوالا نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ  سلمان خان  نے سال 1999 میں اپنے والد سلیم خان کی سالگرہ کی تاریخ پر نومبر میں  شادی  کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور صرف انہوں نے نہیں بلکہ میں نے بھی فیصلہ کیا تھا کہ ہم ایک ہی دن  شادی  کریں گے۔ نہوں نے بتایا کہ سلمان اور میری  شادی  کے تمام دعوت نامے تقسیم ہوگئے تھے لیکن پھر اچانک  شادی  سے صرف5 دن پہلے انہوں نے اپنا ارادہ تبدیل کرلیا اور اپنی  شادی  منسوخ کردی جس کے بعد انہوں نے آج تک  شادی  نہیں کی۔واضح رہے کہ  سلمان خان  کے حوالے سے پچھلے کافی عرصے سے یہ افواہیں گردش کررہی ہیں کہ اٴْن کے اور رومانیہ کی ٹی وی میزبان لولیا ونچر کے درمیان دوستی سے بڑھ کر تعلق ہے اور وہ جلد  شادی  کرنے والے ہیں۔ 2018 میں لولیا نے ان تمام افواہوں کی تردید کردی تھی لیکن کافی عرصے سے یہ دونوں پھر سے ایک ساتھ ن...

کورونا وائرس میں مبتلا اداکارہ ایشوریا رائے اور انکی بیٹی ہسپتال منتقل

Image
المی وبا  کورونا  وائرس میں مبتلا  بھارتی  اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور ان کی بیٹی آرادھیا بچن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔بھارتی  میڈیا کے مطابق چند روز قبل اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور ان کی بیٹی کی  کورونا  وائرس کے ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی تھی جس کے بعد دونوں گھر میں ہی  قرنطینہ  تھیں۔ ب  کورونا  وائرس کی علامات ظاہر ہونے کے بعد اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور ان کی بیٹی آرادھیا کو  ممبئی  کے نانا وتی ہسپتال کے آئسولیشن روم میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ ایشوریا کے شوہر ابھیشک اور سسر امیتابھ بچن پہلے ہی  کورونا  وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث  ممبئی  کے نانا وتی ہسپتال میں داخل ہیں۔امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن کے  کورونا  وائرس کے ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی تھی۔

برازیل میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری

Image
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 42 ہزار کے قریب نئے کیسز سامنے آ گئ رازیل میں  کورونا  وائرس کی تباہ کاریاں جاری۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 42 ہزار کے قریب نئے کیسز سامنے آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق  کورونا  وائرس نے جہاں  دنیا  بھر کی حکومتوں کو پریشان کر کے رکھ دیا ہے وہاں عام آدمی کے معمولات زندگی بھی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ اس وقت  کورونا  وائرس کی وباء کے باعث  دنیا  بھر کے ممالک کو تقریباََ ایک جیسے مسائل کا سامنا ہے جبکہ سپر پاور  امریکہ  جیسا ملک بھی اس وباء کے آگے بے بس ہے۔ کورونا  وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک بھی  امریکہ  ہے جہاں وائرس کی تباہ کاریاں باقی ممالک کے لیے عبرت کا نشان بنی ہوئی ہیں۔  امریکہ  کے بعد مہلک وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک برازیل ہے جہاں انفیکشن کی یومیہ تعداد اپنی  ریکارڈ  سطح کو پہنچ چکی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق برازیل میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  کورونا  وائرس کے 41 ہزار 857 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک بھر م...