Why Sushant Singh Committed Sucide??
سشانت سنگھ راجپوت دو خطرناک بیماریوں میں مبتلا تھے، تحقیقات میں انکشاف
اداکار ڈپریشن کی 2 خطرناک بیماریوں میں مبتلا تھے جس کا وہ علاج بھی کروا رہے تھے، بھارتی میڈی
سشانت سنگھ دو خطرناک بیماریوں میں مبتلا تھے, بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ خودکشی کرنے والے بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت ڈپریشن کی 2 خطرناک بیماریوں میں مبتلا تھے جس کا وہ علاج بھی کروا رہے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کی موت کے حوالے سے تحقیقات کرنے والے ایک پولیس افسر نے بتایا ہے کہ اداکار ڈپریشن کی 2 بیماریوں کا علاج کروا رہے تھے جب کہ لاک ڈاؤن سے ایک ہفتہ قبل وہ ہندوجا اسپتال میں علاج کرانے کی غرض سے اسپتال میں داخل بھی ہوئے تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ سشانت سنگھ 'پیرانویا' اور 'بائپولر ڈس آرڈر' کی خطرناک بیماریوں میں مبتلا تھے۔اداکار اپنی مصروفیات کے باوجود بھی خود کو اکیلا محسوس کرتے تھے ا
Comments
Post a Comment