Posts

سلمان خان دلہا بننے کے انتہائی قریب تھے، اچانک شادی منسوخ کردی

Image
  سلمان خان  دلہا بننے کے قریب تھے کہ چند روز قبل  شادی  سے انکارکردیا۔  بھارتی  فلم پرڈیوسر اور اداکار  سلمان خان  کے بہترین دوست ساجد نادیڈوالا نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ  سلمان خان  نے سال 1999 میں اپنے والد سلیم خان کی سالگرہ کی تاریخ پر نومبر میں  شادی  کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور صرف انہوں نے نہیں بلکہ میں نے بھی فیصلہ کیا تھا کہ ہم ایک ہی دن  شادی  کریں گے۔ نہوں نے بتایا کہ سلمان اور میری  شادی  کے تمام دعوت نامے تقسیم ہوگئے تھے لیکن پھر اچانک  شادی  سے صرف5 دن پہلے انہوں نے اپنا ارادہ تبدیل کرلیا اور اپنی  شادی  منسوخ کردی جس کے بعد انہوں نے آج تک  شادی  نہیں کی۔واضح رہے کہ  سلمان خان  کے حوالے سے پچھلے کافی عرصے سے یہ افواہیں گردش کررہی ہیں کہ اٴْن کے اور رومانیہ کی ٹی وی میزبان لولیا ونچر کے درمیان دوستی سے بڑھ کر تعلق ہے اور وہ جلد  شادی  کرنے والے ہیں۔ 2018 میں لولیا نے ان تمام افواہوں کی تردید کردی تھی لیکن کافی عرصے سے یہ دونوں پھر سے ایک ساتھ ن...

سلمان خان کی تصویر پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

Image
سلمان خان جان بوجھ کر بولی وڈ میں اپنی جان پہچان کے لوگوں کو بڑھاوا دیتے ہیں جبکہ باصلاحیت لوگوں کو نظر انداز کرتے ہیں بولی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد سے  سوشل میڈیا  پر بولی وڈ کے کئی ستاروں کے خلاف لوگوں میں کافی غصہ ہے ۔ ان دنوں جیسے ہی کچھ اسٹار اپنی وال پر کچھ بھی شیئر کرتے ہیں ، ویسے ہی  سوشل میڈیا  صارفین ان پر تنقیدشروع کردیتے ہیں ۔ اس فہرست میں بولی وڈ کے بھائی جان  سلمان خان  کا بھی نام شامل ہے ۔ ان دنوں  سوشل میڈیا  میں ان کی ٹرولنگ کا عالم یہ ہے کہ کچھ دنوں پہلے انہیں کھل کر سامنے آکر کہنا پڑا کہ یہ وقت سشانت سنگھ راجپوت کے کنبہ اور ان کے مداحوں کے ساتھ کھڑے ہونے کا ہے ۔ الزام تراشیوں کا نہیں ۔لیکن سلمان کی یہ اپیل بھی کام نہیں آئی ۔ اب سلمان کچھ بھی شیئر کررہے ہیں تو ان کی خوب ٹرولنگ شروع ہوجاتی ہے اور انہیں برا بھلاہے سنایا جاتا ہے۔ سلمان خان  نے گزشتہ دنوں اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے ، جس میں وہ گیلی مٹی میں لت پت ہیں ۔ عام طور پر کھیت میں کام کرنے کے دوران لوگ مٹی میں اس طرح لت پت ہوجاتے ہیں ۔ سلمان کو بھی کچھ د...

کورونا وائرس میں مبتلا اداکارہ ایشوریا رائے اور انکی بیٹی ہسپتال منتقل

Image
المی وبا  کورونا  وائرس میں مبتلا  بھارتی  اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور ان کی بیٹی آرادھیا بچن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔بھارتی  میڈیا کے مطابق چند روز قبل اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور ان کی بیٹی کی  کورونا  وائرس کے ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی تھی جس کے بعد دونوں گھر میں ہی  قرنطینہ  تھیں۔ ب  کورونا  وائرس کی علامات ظاہر ہونے کے بعد اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور ان کی بیٹی آرادھیا کو  ممبئی  کے نانا وتی ہسپتال کے آئسولیشن روم میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ ایشوریا کے شوہر ابھیشک اور سسر امیتابھ بچن پہلے ہی  کورونا  وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث  ممبئی  کے نانا وتی ہسپتال میں داخل ہیں۔امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن کے  کورونا  وائرس کے ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی تھی۔

بھارتی پولیس نے پاکستان کا جاسوس غبارہ پکڑنے کا دعویٰ کردیا

Image
بھارتی پولیس نے کھیتوں سے ملنے والے کھلونا غباروں  پاکستانی جاسوس قرار دے دیا، خفیہ ایجنسی بھی حرکت میں آگئی   بھارتی  پولیس نے  پاکستان  کا جاسوس غبارہ پکڑنے کا دعویٰ کردیا،  بھارتی  پولیس نے کھیتوں سے ملنے والے کھلونا غباروں کو پاکستانی جاسوس قرار دے دیا، خفیہ ایجنسی بھی حرکت میں آگئی، تفصیلات کے مطابق  بھارتی  ریاست راجستھان میں ضلع شری گنگانگر کے مٹیلی راٹھن  تھانہ  علاقہ میں ایک کھیت میں مبینہ طور پر  پاکستان  کی جانب سے آیا ہوا کھلونا نما غبارہ برآمد ہوا۔ لیکن  بھارتی  پولیس نے روایت برقرار رکھتے ہوئے انہیں پاکستانی جوسوس قرار دیدیا۔  بھارتی  پولیس کے مطابق صبح دولت پورہ گاؤں کے قریب لوگوں نے کرشن لال جاٹ کے کپاس کے کھیت میں کٹیلی تاربندی کے نزدیک غبارہ دیکھا۔ پولس کے مطابق غبارہ نما کھلونا تقریباً دو فٹ لمبا اور ایک فٹ چوڑا تھا، پلاسٹک سے بنے اس غبارہ پر پی آئی اے کے ساتھ نیچے کی طرف انگریزی میں کچھ مشکوک قسم کے نمبر لکھے تھے۔ پولیس  کا کہنا ہے کہ یہ بھی ممکن ہے کہ یہ کھلونا بنانے والی ...

WHY HINA ALTAF WAS NOT INVITED ON MUNEEB BUTT AND AIMAN'S WEDDING??

Image
MUNEEB BUTT AND AIMAN KHAN DID'NT INVITE HINA ALTAF! HINA ALTAF WAS NOT INVITED BEACUSE IN HER INTERVIEW SHE MENTIONED THAT MUNEEB BUTT IS NOT A GOOD ACTOR ON WHICH AIMAN KHAN AND HINA ALTAF HAD A CONTROVERSY SO THEY DID'NT INVITE HER BUT ON AINEEB'S RECENT INTERVIEW ANCHOR ASKED THEM THE REASON OF ABSENCE OF HINA ALTAF ON WHICH THEY SAID WE FORGET TO INVITE HER ON OUR WEDDING WHICH IS ACTUALLY A LIE INFACT AIMAN KHAN AND HINA ALTAF WAS HAVING AN ARGUMENT 

Sarah Ali Khan Looking Stunning On Her Mehndi!!

Image
SARAH'S MEHNDI LOOK IS SOMETHING MORE THAN BEAUTIFUL...!! PAKISTANI ACTRESS SARAH ALI KHAN HAS RECENTLY ACCEPTED THE WEDDING PROPOSAL OF SINGER FALAK SHABBIR AND ON THEIR MEHNDI DAY THEY BOTH ARE LOOKING BEAUTIFUL AND SHOWING COUPLE GOALSSSS THEY ARE CELEBRATING THEOR MEHNDI FUNCTION WITH THEIR FAMILIES ONLY THEY ARE NOT INVITED PAKISTANI ACTORS AS WE KNOW THERE ARE SOME REASONSS

BIG DAY FOR SARAH ALI KHAN!

Image
Pakistani actress  Sarah Khan  just got  engaged  to famous singer  Falak Shabir  according to both celebrities on their social media. Sarah Khan took to Instagram a few hours ago posting a picture in a red dress captioned, “I said YES.” but did not reveal anymore information about the engagement until a few minutes ago when videos from her Engagement with Falak Shabir started trending on social media.