ہمارے معاشرے میں خواتین کو لے کر شادی کا مطلب بالکل الٹ ہے ،صبا قم

ا داکارہ صباقمر نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں خواتین کو لے کرshaadi کا مطلب بالکل الٹ ہے ۔ صبا قمر نے انسٹاگرام پر جاری کی گئی ایک ویڈیو میں کہا کہ وہ اپنے لیےکرنا چاہیں گی نہ کہ کسی اور کے لیے۔






ہوں نے مزید کہاکہ ہمارے معاشرے میں خواتین کو لے کر shaadi کا مطلب بالکل الٹ ہے کیونکہ ہمارے معاشرے میں مرد جتنا بھی بد کردار ہو وہ ایک باکردارbiwiکا خواہش مند ہے اور اسے شریف ہونے کے ساتھ ساتھ گھر اور نوکری کرنے والیbiwi بھی چاہیے جو اس کی مار پیٹ بھی برداشت کرے اور اس کے ساتھ زندگی بھی گزارے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم ایک دوہرے معیار والے معاشرے سے تعلق رکھتے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

Haleema Sultan Coming PAKISTAN!

کورونا وائرس میں مبتلا اداکارہ ایشوریا رائے اور انکی بیٹی ہسپتال منتقل